سرینگر: کشمیری خواتین کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار

سرینگر میں پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے خواتین کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کی بہن ثریا اور بیٹی صفیہ سمیت متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔ نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اس مظاہرے کا مقصد انڈیا مزید پڑھیں

‘دنیا بھر میں خوراک کا 14فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہوجاتا’

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ خوراک (پھل، سبزی، دالیں، اناج وغیرہ) کی عالمی پیداوار کا 14 فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہوجاتا ہے۔ شائع رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر (ایف اے او) کی رپورٹ ’دی اسٹیٹ آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر 2019‘ کے مطابق کاشتکاری سے لے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان: پسندیدہ بیٹے سے عرب دنیا کے طاقتور ترین رہنما تک کا سفر

عام طور پر ایم بی ایس کے نام سے مشہور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب جیسے انتہائی قدامت پسند معاشرے کو بدلنے اور جدید خطور پر استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن دوسری طرف انھوں نے سعودی عرب کو یمن کی جنگ میں جھونکا ہے، اور حقوق کے لیے مظاہرے مزید پڑھیں

شام میں ترکی کی فوج کارروائی: امریکہ کا ’کردوں کے خلاف‘ حملے روکنے کے لیے ترکی پر دباؤ

پابندیوں کا منصوبہ کیا ہے؟ امریکہ میں اپوزیشن جماعت یعنی ڈیموکریٹس کی اکثریت والے ایوانِ نمائندگان میں حکمران رپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے 29 ارکان کے ایک گروپ نے قانون سازی کا اعلان کیا ہے جس سے انقرہ پر پابندیاں عائد ہوں گی۔ خاتون رکن لز چینی نے ایک بیان میں لکھا ’اگر ترکی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مواخذہ: وائٹ ہاؤس کا انکار، ایوان نمائندگان کیا کر سکتا ہے؟

امریکی صدر کے دفتر، وائٹ ہاؤس نے امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی سپیکر کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے تحقیقات میں تعاون سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس یورپ میں امریکی سفیر کو بھی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے منع کر مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ معاہدوں میں کک بیکس پر 3 سابق فرانسیسی عہدیداروں کو مقدمے کا سامنا

پیرس: پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ 1990 کی دہائی میں ہتھیاروں کے معاہدوں پر کک بیکس کا نظام مرتب کرنے کے الزام میں سابق فرانسیسی حکومت کے 3 بڑے ساتھیوں کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ ٹرائل مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر شادی شدہ غیرملکی جوڑے ہوٹل میں کمرہ لے سکیں گے

سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی کے تحت اب غیرشادی شدہ غیر ملکی جوڑے بھی ہوٹل کے کمرے حاصل کر سکیں گے جبکہ خواتین کو بھی ہوٹل کے کمروں میں اکیلے رہنے کی اجازت ہو گی۔ اس سے قبل، جوڑوں کو کمرے حاصل کرنے کے لیے شادی شدہ ہونے کے ثبوت فراہم کرنے پڑتے تھے۔ مزید پڑھیں

عالمی سطح پر سیاسی اور اقتصادی بے یقینی بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف

 نیویارک: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سیاسی اور اقتصادی بے یقینی میں اضافہ ہورہا ہے، رواں سال 8 ممالک کو 70 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی گئی۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں ادارے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر سیاسی، مالی مزید پڑھیں

دنیا کے ارپ پتی افراد میں پاکستانی نژاد بزنس مین ٹرمپ سے بھی آگے

دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں  شامل پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین شاہد خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی میگزین فوربس ہر سال دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کرتا ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی امریکی میگزین نے  دنیا کے مزید پڑھیں

برطانیہ نے معاہدے کی ممکنہ ناکامی پر اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کردیا

برطانیہ کے وزیرا عظم بورس جانسن نے آئرلینڈ سرحد کو کھولے رکھنے سے متعلق اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متبادل راستہ صرف یہ ہی ہے کہ معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے 31 اکتوبر تک علیحدہ ہوجائیں گے۔ بورس جانسن نے یورپی کمیشن کے صدر جِین کلاژ جنکر کو مزید پڑھیں