اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا مگر امید ہے عمران خان ضرور رہا ہوں گے، وفاقی حکومت صوبے کے تین ہزار ارب روپے فوری ادا کرے تاکہ پولیس، صحت اور دیگر اہم شعبوں میں مزید بہتری لائی جاسکے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
1971 کی جنگ میں بہاری کمیونٹی پر مظالم کی داستان دوبارہ منظرِ عام پر
سن 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بہاری کمیونٹی پر ڈھائے گئے مظالم کی ہولناک داستانیں ایک بار پھر سامنے آ گئی ہیں، جن میں مکتی باہنی اور دیگر مسلح گروہوں کی جانب سے کیے گئے تشدد، قتل و غارت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ذکر شامل ہے۔ متاثرین میں شامل مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس کا پہلا پیغام
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا پیغام جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے قیام کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا ک نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم مفاہمت نامے پر دستخط
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر ہوئی۔ دوران ملاقات پاکستان مزید پڑھیں
صوبوں میں وسائل کی تقسیم؛ فارمولا طے کرنے کیلیے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب
اسلام آباد: وفاقی حکومت نےقومی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کا نیا فارمولا طے کرنے کے لیے گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس 4 دسمبر کو گیارہ بجے ہوگا ، جس کی صدارت چیئرمین کمیشن وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کتنی ہے؟
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 42 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے مزید پڑھیں
این اے 96 ضمنی انتخاب؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی طلال چوہدری کو نوٹس
این اے 96 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کو نوٹس جاری کرکے 24 نومبر کو طلب کر لیا۔ انتخابی حلقے سے طلال چوہدری کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے امیدوار مزید پڑھیں
پنجاب کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات، مہم آج رات ختم ہو جائے گی
لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے 13 حلقوں میں انتخابی مہم آج رات ختم ہوگی جبکہ پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسبملی کے حلقوں میں ہری پور این اے 18، فیصل آباد کے دو حلقے مزید پڑھیں
برطانیہ پلٹ شخص اور اس کے ساتھیوں کی خاتون سے اجتماعی زیادتی
راولپنڈی: برطانیہ پلٹ شخص نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس کے مطابق تھانہ روات کی حدود میں برطانیہ پلٹ شخص نے ساتھیوں سمیت خاتون سے اجتماعی زیادتی کی، جس پر متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق خاتون نے بتایا کہ گزشتہ ڈیڑھ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت سے طلبی پر وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے وکیل کو بھیج دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ذاتی حیثیت میں طلب کیے جانے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وکیل کو بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر سرکاری ملازمین کو دھمکیوں کے معاملے پر وکیل علی بخاری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں