بیف کے برگر جو گوشت سے نہیں بنتے

واشنگٹن —  امریکہ کے بڑے فاسٹ فوڈ اسٹورز پر جب آپ امپاسیبل برگر کا آرڈر دیتے ہیں تو آپ کو گرما گرم برگر ملتا ہے جس سے بیف کی خوشبو آ رہی ہوتی ہے۔ جب آپ اس کا ایک لقمہ توڑتے ہیں تو آپ کو بیف کے رسیلے ذائقہ دار گوشت کا لطف ملتا ہے۔ مزید پڑھیں

سرخ گوشت کا استعمال نقصان دہ ہے یا نہیں؟

ویب ڈیسک —  طبی ماہرین کینسر اور دل کے امراض سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا کم سے کم استعمال تجویز کرتے ہیں۔ لیکن ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی سات ممالک کے ماہرین کی ہدایات کے مطابق بالغ افراد بلا خوف و خطر سرخ گوشت کا استعمال کر سکتے ہیں بشرطیکہ یہ مزید پڑھیں

امریکہ میں بچوں کی شرحِ پیدائش اندازوں سے کئی گنا کم

ویب ڈیسک —  امریکہ میں 60 سال قبل آبادی میں بچوں کی شرح ایک تہائی یعنی 36 فی صد تھی۔ اب یہ شرح کم ہو کر 22 فی صد ہے جو کہ توقع سے کئی گنا کم ہے۔ امریکی مردم شماری کے ادارے سینسز بیورو کو آبادی میں بچوں کی شرح اتنی تیزی سے کم مزید پڑھیں

انٹرنیٹ دو بلین ڈالر کے ساتھ امریکی معیشت کی چوتھی بڑی صنعت

واشنگٹن —  انٹرنیٹ تیزی سے معیشت میں اپنی جگہ بنا رہا ہے اور 2018 میں امریکہ کی معاشی سرگرمیوں میں انٹرنیٹ کے شعبے کا حصہ 2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ رہا جو کل امریکی معیشت کا تقریباً 10 فی صد ہے۔ انٹرنیٹ ایسوسی ایشن کے گروپ نے جو ایمزان، فیس بک، گوگل، ٹوئٹر، اوبر اور مزید پڑھیں

پاکستان کی سول سوسائٹی آب و ہوا کی تبدیلی کے مقابلے کے لیے سرگرم

واشنگٹن —  پاکستان میں آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرناک اثرات کے بارے میں آگہی بڑھانے کے لیے سول سوسائٹی نے ’کلائمیٹ ایکشن پاکستان‘ کے نام سے ایک ملک گیر سطح کا اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مختلف شہروں میں کلائمیٹ مارچ کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے مزید پڑھیں

آب و ہوا کی تبدیلی کے سمندروں پر تباہ کن اثرات ہو رہے ہیں: رپورٹ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سمندروں اور منجمد خطوں پر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سائنس دانوں کے پینل کے مطابق گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ مزید پڑھیں

پاکستان: موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج، سول سوسائٹی کو سمت فراہم کرنے کا لائحہ عمل

واشنگٹن —  پاکستان میں آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرناک اثرات کے بارے میں آگہی بڑھانے کے لیے سول سوسائٹی نے ’کلائمیٹ ایکشن پاکستان‘ کے نام سے ایک ملک گیر سطح کا اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مختلف شہروں میں کلائمیٹ مارچ کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے سمندروں پر تباہ کن اثرات ہو رہے ہیں: رپورٹ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سمندروں اور منجمد خطوں پر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سائنس دانوں کے پینل کے مطابق گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ مزید پڑھیں

پہلا عرب خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات کے ایک خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے والے عرب دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ اس سے قبل سعودی عرب اور شام کے خلا باز زمین کے مدار تک پہنچے تھے لیکن کسی عرب ملک سے تعلق رکھنے والا کوئی خلا باز بھی بین الاقوامی خلائی مزید پڑھیں

‘آب و ہوا کی تبدیلی عالمی چیلنج ہے، مل کر مقابلہ کرنا ہو گا’

واشنگٹن —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آب و ہوا کی تبدیلی پر منعقدہ عالمی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اُن سات ممالک میں شامل ہے جنہیں آب و ہوا کی تبدیلی کے نتیجے میں سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں