ڈگریاں اصلی ہیں، تو مقالے نقلی کیوں؟

واشنگٹن —  اچھی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اچھے نمبر اور اچھی ملازمت کے لیے ایک اچھی ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کے لیے معمول سے زیادہ محنت اور کوشش کرنا پڑتی ہے۔ دنیا بھر سے نوجوان اچھے مستقبل کی خاطر امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور آسٹریلیا کی اچھی یونیورسٹیوں میں جانے اور وہاں اسکالرشپ مزید پڑھیں

ایپل نے چین کی تنبیہ کے بعد ‘ہانگ کانگ ایپ’ حذف کر دی

ویب ڈیسک —  امریکی ٹیکنالوجی فرم اپیل نے چین کی تنبیہ کے بعد ‘ہانگ کانگ ایپ’ اپنے آن لائن اسٹور سے ہٹا دی ہے۔ یہ ایپ ہانگ کانگ کے نقشوں پر مبنی ہے۔ چین کا کہنا تھا کہ اس ایپ کے ذریعے ہانگ کانگ کے مظاہرین پولیس کی تعیناتی کے مقامات کا باآسانی پتہ لگا مزید پڑھیں

طبیعات کا نوبیل انعام فلکیات پر تحقیق کرنے والے تین سائنس دانوں کے نام

ویب ڈیسک —  فلکیات کے شعبے میں تحقیق کرنے والے تین سائنس دانوں نے رواں سال کا طبیعات (فزکس) کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ نوبیل انعام کے منتظمین نے منگل کو طبیعات کے نوبیل انعام کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا جس کے مطابق اس سال یہ اعزاز جیمز پیبلز، مائیکل میئر اور مزید پڑھیں

‘اسمارٹ فون ہماری ٹائپنگ کا انداز بدل رہا ہے’

ویب ڈیسک —  ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 10 سے 19 سال کی عمر کے نوجوان محض دو انگوٹھوں یا شہادت کی ایک انگلی کی مدد سے اسمارٹ فون پر اس سے کہیں زیادہ تیزی سے ٹائپ کر لیتے ہیں جتنا کہ 40 سال کی عمروں کے لوگ روایتی کی بورڈ پر مزید پڑھیں

صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے استعمال ہونے پر ٹوئٹر کی معذرت

ویب ڈیسک —  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعتراف کیا ہے کہ سیکیورٹی مقاصد کے لیے محفوظ شدہ بعض صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے استعمال ہوا ہے۔ منگل کو اپنی بلاگ پوسٹ میں ٹوئٹر انتظامیہ نے ان صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلطی تھی جسے دور کر دیا مزید پڑھیں

پولیو کی دوسرے ممالک منتقلی، پاکستان پر سفری پابندیوں میں توسیع کی تجویز

اسلام آباد —  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے منسلک انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن (آئی ایچ آر) کی کمیٹی نے پاکستان سے پولیو وائرس دوسرے ممالک، خاص طور پر افغانستان اور ایران منتقلی کے پیش نظر اسلام آباد پر سفری پابندیوں میں مزید تین ماہ تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مزید پڑھیں

طب کا نوبیل انعام دو امریکی، ایک برطانوی ڈاکٹر کے نام

ویب ڈیسک —  آکسیجن اور خلیوں کے تعلق پر تحقیق کرنے والے تین سائنس دانوں نے طب کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ نوبیل انعام حاصل کرنے والوں میں دو امریکی ڈاکٹروں کے علاوہ برطانیہ کے ایک ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ ولیم کیلن امریکہ میں ایک کینسر انسٹی ٹیوٹ اور ہارورڈ میڈیکل اسکول سے وابستہ مزید پڑھیں

بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن؟ فنڈز آسٹریلیا فراہم کرے گا

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن بنانے کے لیے ہونے والی تحقیق کے لیے دو ملین ڈالرز سے زائد فنڈز فراہم کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر صحت گریگ ہنٹ نے اتوار کو بتایا کہ بھنگ سے بنی ادویات اور مصنوعات کی طلب میں تیزی مزید پڑھیں

انڈونیشیا، مصر، امارات اور نائجیریا میں سیکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

ویب ڈیسک —  فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، مصر اور نائجیریا کے اُن صارفین کے سیکڑوں اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں جو ‘نامناسب رویے’ کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ فیس بک نے گزشتہ چند ماہ کے دوران پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے اپنے قواعد مزید پڑھیں

میکسیکو: جنک فوڈ پر انتباہی لیبل لگانا لازمی قرار

ویب ڈیسک —  میکسیکو کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے ایک بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کے تحت جنک یا فاسٹ فوڈ مصنوعات پر انتباہ کا لیبل لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ میکسیکو میں موٹاپے کے شکار افراد کی بڑی تعداد موجود ہے اور فاسٹ فوڈ کو مزید پڑھیں