درجۂ حرارت میں اضافہ: ‘دنیا کی غفلت ختم نہ ہوئی تو نئے مسائل جنم لیں گے’

ویب ڈیسک —  ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث عالمی درجۂ حرارت میں ہر سال تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا گزشتہ 30 برسوں میں مختلف شواہد اکھٹے کرنے کے باوجود عالمی درجۂ حرارت کو کم کرنے کی کوششوں میں ناکام رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ان خیالات کا مزید پڑھیں

دہلی اسموگ: ’جو دل کا حال ہے وہی دہلی کا حال ہے‘

نئی دہلی —  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں

دہلی سموگ، ’جو دل کا حال ہے وہی دہلی کا حال ہے۔‘

نئی دہلی —  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ دہلی گیس چیمبر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ شاید درست کہتے ہیں۔ آج دہلی کا ہر شہری ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ وہ چند ساعتوں کا مہمان ہے۔ اسے سانس لینے میں دشواری پیش مزید پڑھیں

امریکہ: بچوں کی 168 غذائی اشیا پر تجربات، 95 فی صد میں زہریلے اجزا ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک —  امریکہ میں بچوں کو دی جانے والی غذاؤں کی جانچ پڑتال سے انکشاف ہوا ہے کہ 95 فی صد غذائی اشیا میں خطرناک زہریلے مادے اور دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو بچوں کی ذہنی نشوونما کو تباہ کرنے کا سبب بن سکتی ہیں۔ تحقیق کی غرض سے امریکہ کے تین بڑے پیداواری مزید پڑھیں

پاکستان میں 22 فی صد اموات کا سبب فضائی آلودگی ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک غیر ملکی طبی جریدے لانسیٹ کے مطابق پاکستان میں 22 فی صد اموات کا سبب فضائی آلودگی اور اس سے جڑے امراض ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ آلودہ ہوا کے نتیجے میں دمہ، پھیپھڑوں، دل کے امراض اور مختلف قسم مزید پڑھیں

ناسا چاند پر پانی تلاش کرنے والا روبوٹ بھیجے گا

واشنگٹن —  امریکی خلائی ادارہ ناسا 2022 میں ایک خصوصی روبوٹ چاند کی سطح پر اتارنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ روبوٹ چاند پر پانی تلاش کرے گا تاکہ 2024 میں جب ایک بار پھر چاند کی سطح پر امریکی خلاباز قدم رکھیں گے تو ان کے پاس چاند پر پانی کی موجودگی کے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی، اسکول بند

ویب ڈیسک —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے کی وجہ سے اسکول پانچ نومبر تک بند کر دیے گئے ہیں۔ آلودگی کے باعث نئی دہلی اور اس کے نواحی علاقوں میں گہرے دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں جسے ماہرین خطرناک قرار دے رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مزید پڑھیں

سب میرین کیبلز میں فنی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کا بحران

ویب ڈیسک —  پاکستان کو انٹرنیٹ کے ذریعے بیرونی دنیا سے منسلک کرنے والی دو سب میرین کیبلز میں تکنیکی خرابی کے باعث آج منگل کے روز پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس شدید طور پر متاثر رہی۔ پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل نے سوشل میڈیا پر الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹھنڈے پانی سے نہائیں، جسم کو سردیوں کا عادی بنائیں

واشنگٹن —  سردیوں کی آمد آمد ہے۔ ایسے میں سب سے بڑا مسئلہ جسم کو سردی سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔ عام طور پر عوام اس کے لیے لنڈا بازار کی جانب دوڑ لگاتی ہے اور خواص بڑے بڑے برینڈز کے کوٹ، سویٹر، جیکٹس اور تھرمل زیر جامے خرید کر اس کا حل ڈھونڈتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایپل کا نایاب کمپیوٹر ساڑھے 17 لاکھ ڈالر میں برائے فروخت

ویب ڈسک —  خرید و فروخت کی ایک آن لائن ویب سائٹeBay پر ایپل کا ایک کمپیوٹر ساڑھے 17 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ فروخت کرنے والے کا دعویٰ ہے کہ یہ ان ابتدائی کمپیوٹروں میں شامل ہیں جسے اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا۔ یہ ایپل ون مزید پڑھیں