ویب ڈیسک — چین میں صارفین کے لیے موبائل فون خریدنے سے پہلے اپنے ‘چہرے کی شناخت’ یا ‘فیس اسکینگ’ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ہر نئے ٹیلی فون نمبر کو جاری کرنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: Science Technlology News Urdu
ایپل کمپنی نے روس کا نقشہ بدل دیا
واشنگٹن — کریمیا پر قبضے کے پانچ سال بعد بھی روس اسے اپنا حصہ ماننے کے لیے امریکہ یا یورپی یونین کو راضی نہیں کر سکا۔ لیکن، روسی پارلیمان اس بات کی خوشی منا رہی ہے کہ کم از کم ایپل کمپنی نے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روس کے اندر ایپل کی مزید پڑھیں
یورپی خلا باز چاند پر بھیجنے اور خلائی تحقیق کے لیے بھاری رقوم مختص
ویب ڈیسک — 22 ممالک پر مشتمل یورپی خلائی ادارے کو اپنے منصوبے جاری رکھنے اور نئے پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے زیادہ فنڈز فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان منصوبوں میں آب و ہوا کی تبدیلیوں پر نظر رکھنے کے لیے نئے اور جدید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجنا بھی شامل مزید پڑھیں
طاقتور ترین کیمرے والا بھارتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ
ویب ڈیسک — بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ‘انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن’ (اسرو) نے بدھ کی صبح ‘کارٹوسیٹ تھری’ نامی ایک سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے جس کے ساتھ 13 دیگر چھوٹے سیٹیلائٹس بھی فضا میں بھیجے گئے ہیں۔ سیٹیلائٹ بھارتی شہر، سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے بدھ کی مزید پڑھیں
موسموں کی پیش گوئی کا نیا نظام آ گیا
واشنگٹن — ایسے میں جب دنیا بھر میں موسم شدت اختیار کر رہے ہیں، کمپیوٹر کے بڑے ادارے آئی بی ایم نے بتایا ہے کہ اسے موسموں کے بارے میں انتہائی درست پیش گوئی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ یہ پیش گوئی ہر ایک کو دستیاب ہو گی۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ یہ ہائی مزید پڑھیں
بجلی سے چلنے والا پک اپ ٹرک توجہ کا مرکز بن گیا
واشنگٹن — بجلی سے چلنے والی موٹر گاڑیاں بنانے والی امریکہ کی معروف کمپنی ٹیسلا نے اپنے پراڈکٹس میں ایک ٹرک کا بھی اضافہ کر دیا ہے۔ جس کی بیٹری بجلی سے چارج ہونے کے بعد اسے لمبے سفر میں مدد دیتی ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے سائبر ٹرک کی نمائش کی ہے مزید پڑھیں
زحل کے چاند ٹائیٹن میں زندگی کا امکان
واشنگٹن — زمین سے باہر زندگی کی تلاش خلائی سائنس دانوں کا ایک محبوب موضوع ہے۔ انسان خلائی تحقیق کے آغاز سے ہی یہ جستجو کر رہا ہے کہ اسے کسی شکل میں، کسی سیارے پر، کسی کہکشاں میں یا خلا میں کہیں بھی زندگی مل جائے اور اسے یہ سکون و قرار مل جائے مزید پڑھیں
چینی آٹو کمپنی فوٹان دو لاکھ گرین انرجی گاڑیاں تیار کرے گی
ویب ڈسک — چین کی ایک موٹر ساز کمپنی بیگی فوٹان موٹرز نے کہا ہے کہ وہ سن 2025 تک بجلی اور ہائیڈروجن سے چلنے والی دو لاکھ کمرشل گاڑیاں بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ یہ گاڑیاں فوٹان کے بیجنگ میں قائم پلانٹ میں تیار کی جائیں گی۔ کمپنی کے ایک عہدے مزید پڑھیں
ای سگریٹ سے متعلق مزید سخت ضابطوں پر غور
ویب ڈیسک — الیکٹرانک سگریٹ کے مزید ممکنہ مضرِ صحت اثرات سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت الیکٹرانک سگریٹ کی مارکیٹنگ اور فروخت سے متعلق مزید سخت ضوابط بنانے پر زور دے رہا ہے۔ جینیوا سے لیزا شلائن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکہ، یورپ اور دیگر علاقوں سے ای سگریٹ کے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں تازہ ہوا ‘برائے فروخت’
ویب ڈیسک — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد آکسیجن بار متعارف کرایا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد معیاری ہوا کی فراہمی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق نئی دہلی ان دنوں صاف ہوا کے حصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ شہر کی فضا انتہائی آلودہ ہے اور ‘ایئر کوالٹی’ مزید پڑھیں