ویب ڈیسک — دنیا کے کئی ممالک میں الیکٹرونک سگریٹ پینے اور اس کی فروخت پر پابندی کے بعد بنگلہ دیش میں بھی اس پر مکمل پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔ شیخ یوسف ہارون، سیکریٹری ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ فیملی ویلفیئر ڈویژن وزارت صحت نے رائٹرز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ای سگریٹ مزید پڑھیں
زمرہ: Science Technlology News Urdu
آلودگی کم کر کے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں: ڈبلیو ایچ او
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم ان بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فنڈز کی قلت کا بھی سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں مزید پڑھیں
جوانی میں کولیسٹرول کا علاج بڑھاپے میں دل کے دورے سے بچاتا ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جوانی میں کولیسٹرول کا علاج کرانے سے بڑھاپے میں دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ طبی جریدے ‘دی لانسیٹ’ میں بدھ کو شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کی عمر 45 مزید پڑھیں
کامیابی کے لیے پرسکون اور آرام دہ نیند ضروری ہے
ویب ڈیسک — یہ تو آپ نے پڑھا اور سنا ہو گا کہ اچھی صحت کے لیے اچھی نیند ضروری ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اچھی نیند کا تعلق اس درجہ حرارت سے ہے جو انسان کا قدرتی تھرمو سٹیٹ ارد گرد کے ماحول کی مناسبت سے ایڈجسٹ کرتا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں
بالوں کو رنگنے والے کیمیکلز سے بریسٹ کینسر کا خطرہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو بالوں کو رنگ کرواتی ہیں یا ان کو کیمیکل لگا کر سیدھا رکھتی ہیں، اُنہیں کینسر ہونے کے خدشات موجود ہوتے ہیں۔ ‘انٹرنیشنل جرنل آف کینسر’ میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق کے مطابق بالوں کو رنگنے والے کیمیکلز اور کینسر مزید پڑھیں
امریکہ میں اوسط عمر مسلسل گھٹ رہی ہے: رپورٹ
واشنگٹن — امریکہ میں کچھ عرصے سے اوسط عمر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اوسط عمر میں کمی کی وجہ 24 سال سے 65 سال تک کی عمر کے افراد میں موت میں اضافہ ہے۔ ورجینیا کامن یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن کے ایک ماہر اور اس رپورٹ کے مزید پڑھیں
دنیا کے 81 فی صد بچے جسمانی مشقت نہیں کرتے: عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے چار نو عمر لڑکے اور لڑکیاں مناسب جسمانی ورزش نہیں کرتے جو ان کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے جمعے کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں
دماغی امراض کا بڑا سبب فضائی آلودگی ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں کیے گئے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی، دماغی امراض کا بڑا سبب ہے۔ فضائی آلودگی سے انسانی حافظے کی کمزوری کے ساتھ ساتھ الزائمر جیسے دماغی مرض کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ آلودہ فضا میں سانس لینے والے افراد خاص طور مزید پڑھیں
کہکشاں میں سورج سے 70 گنا بڑا ‘بلیک ہول’ دریافت
ویب ڈیسک — ماہرین فلکیات نے کہکشاں میں ایک اور بڑے ‘بلیک ہول’ کو دریافت کیا ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سورج کے حجم سے 70 گنا بڑا ہے۔ خلائی تحقیق سے متعلق ‘نیچر’ نامی جریدے نے چینی ماہرین فلکیات کی ایک تحقیق شائع کی ہے۔ جس میں اس مزید پڑھیں
ایڈز سے اموات کی تعداد میں 55 فی صد کمی
واشنگٹن — چالیس سال سے زیادہ عرصہ قبل جب ایڈز پہلی بار شناخت ہوئی تھی تو اس وقت وہ گویا ایک سزائے موت تصور کی جاتی تھی۔ اس وقت سے اب تک یہ ایک شديد مگر ایک قابل علاج بیماری بن گئی ہے۔ یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن وہ سالانہ موقع ہے جب لوگوں مزید پڑھیں