بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر سے علیحدہ رہنے کے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دن قبل گووندا کی بیوی سنیتا کا یہ بیان وائرل ہوا تھا کہ وہ اپنے بچوں، ٹینا اور یشوردھن کے ساتھ علیحدہ گھر میں رہتی ہیں۔ تاہم اب انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکارہ علیزے شاہ کے بیلی ڈانس کی ویڈیو پر صارفین پھٹ پڑے
کراچی: اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ علیزے شاہ نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مختصر کپڑے پہن کر بیلی ڈانس کررہی ہیں۔ علیزے شاہ کو ویڈیو میں بیلی ڈانس مزید پڑھیں
نصیرالدین شاہ نے مشہور فلم ’شعلے‘ کو ہالی ووڈ فلموں کا چربہ قرار دے دیا
بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ماضی کی مشہور زمانہ فلم شعلے کو ہالی ووڈ فلموں کا چربہ قرار دے دیا ہے۔ فلم انڈسٹری سے جڑے اور دیگر موضوعات پر کھل کر بات کرنے والے اداکار نصیر الدین شاہ نے ایک تقریب کے دوران گفتگو میں کہا کہ انہوں نے جاوید مزید پڑھیں
صبا قمر نے صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا، اب حالت کیسی ہے؟
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ حال ہی میں صبا قمر نے انسٹاگرام پر چند اسٹوریز شیئر کیں، جن میں انہیں بیرون ملک خوشگوار لمحات گزارنے اور گھومتے پھرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک اسٹوری میں، صبا قمر کو ساتھی اداکار مزید پڑھیں
سڑک پر عجیب حرکتیں کرنے والا ملنگ بڑا بالی ووڈ اداکار نکلا، شہری خوفزدہ
لمبے بال، پھٹے اور میلے کپڑوں میں ملبوس شخص کو ممبئی کی سڑکوں پر عجیب و غریب حرکتیں کرتا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے تاہم وہ نہیں جانتے تھے کہ یہ شخص کون ہے۔ جی ہاں یہ ہیں مسٹر پرفیکٹ، بالی ووڈ کے عامر خان جو حلیہ بدل کر سڑک پر آئے اور لوگوں کے مزید پڑھیں
برطانوی راک بینڈ کا بھارت میں عالمی ریکارڈ، کنسرٹ میں 1 کروڑ سے زائد لوگوں کی شرکت
برطانیہ کے راک بینڈ کولڈ بلے کے بھارت میں ہونے والے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ لوگوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کولڈ پلے کو بھارت میں حالیہ دورے کے دوران کنسرٹ میں سب سے زیادہ شرکا کی حاضری لگانے کا نیا اعزاز ملا جس کے مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا پہلی بار مشہور فلم ساز ایس ایس راجامولی کے ساتھ ان کی آنے والی فلم ’ایس ایس ایم بی 29‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم میں مہیش بابو مرکزی کردار ادا کریں گے اور اسے ایک عالمی سطح کی ایڈونچر فلم قرار مزید پڑھیں
کیا سیف پر حملہ پکڑے جانے والے شخص نے کیا؟ ٹیکنالوجی نے معاملہ صاف کردیا
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کے حملے کے کیس میں فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ گرفتار ملزم، محمد شرف الاسلام، وہی شخص ہے جو جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آ رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 جنوری کی صبح اسلام مزید پڑھیں
ہریتک اور سوزین خان کی طلاق کیوں ہوئی؟ راکیش روشن کا انکشاف
معروف بھارتی فلم ساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے اور بہو سوزین خان کے درمیان طلاق ایک غلط فہمی کے باعث ہوئی تھی۔ راکیش روشن نے ایک حالیہ گفتگو میں کہا کہ سوزین آج بھی ان کے خاندان کا حصہ ہیں۔ ان کے اور ہریتک کے درمیان طلاق کسی غلط مزید پڑھیں
"اب سبسکرپشن کی ضرورت نہیں‘‘، ایمیزون کی بڑی فلمیں مفت دیکھیں
ایمیزون اور ایم ایکس پلیئر کی نئی شراکت داری کے تحت کئی مشہور فلمیں اب مفت دستیاب ہوں گی۔ "ایمیزون ایم ایکس پلیئر اسٹریم نیکسٹ 2025” کے دوران اعلان کیا گیا کہ ایمیزون پرائم ویڈیو کی کچھ اصل اور لائسنس یافتہ فلمیں اب ایم ایکس پلیئر پر بغیر کسی سبسکرپشن کے دیکھی جا سکیں گی۔ مزید پڑھیں