ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلامی قرار

میچ کے دوران مردوں کے کھلے گھٹنے ممنوع ہے، بھارتی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا
نئی دہلی( آن لائن) بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قراردیدیا ہے ۔شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کے خلا ف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لباس گھٹنے دیکھنا غیر اسلامی ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی مفتی کا فتویٰ ایسے وقت سامنے آیا کہ جب سعودی عرب نے ابھی چند روز پہلے خواتیں کو اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں