ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجٹ خسارہ 3.45 ٹریلین کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں بجٹ خسارہ3.45 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سال میں بجٹ خسارہ3.45 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ خسارے کا یہ حجم  ملکی معیشت کے 8.9فیصد کے مساوی ہے۔ بجٹ خسارے میں ریکارڈ اضافے کی وجہ ریونیو بڑھانے اور اخراجات پر قابو پانے میں ناکامی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ روز ( منگل کو) جاری کیے گئے اعدادوشمار سے تصدیق ہوتی ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بجٹ خسارے کے مقررہ ہدف سے 82 فیصد آگے بڑھ گئی۔ بجٹ خسارے کا ہدف گذشتہ مالی سال میں 1.9  ٹریلین روپے مقرر کیا گیا تھا جو 3.444 ٹریلین روپے رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں