لاہور (کلچرل ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس میں ریکارڈ جمع نہ کرانے پر عدالتی عملے کے وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ جمعرات کو ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت جج عدنان طارق نے حکم دیا کہ فیملی کورٹ کا عدالتی عملہ میرا کا ریکارڈ فوری طور پر سیشن عدالت میں جمع کروائے جس کے بعد کیس کی سماعت 20 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’ہمالیہ کو صرف پہاڑ سمجھنے کی غلطی نہ کریں‘، نیپال میں ہوئی تباہی کے بعد ہندوستان پر منڈلا رہا خطرہ!
- پنجاب میں بجلی بحران پر کانگریس کا احتجاج، پٹیالہ میں پولیس نے چلائی واٹر کینن، راجہ وڑنگ سمیت کئی رہنما حراست میں
- بہار کی تباہی پر مودی حکومت خاموش، گجرات میں معمولی بارش پر ہزاروں کروڑ کا پیکیج: تیجسوی یادو
- دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے 3 بار صدر رہ چکے آدتیہ نارائن مشرا نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘
- راہل گاندھی کی طلبہ سے ’چھاتروں کی گونج‘ میں شامل ہونے کی اپیل، 19 ستمبر کو اندور میں ہوگا پروگرام
