آپریشن کافی سیریس تھا اب ریکوری روم میں ہیں کیپٹن نوید
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کا دبئی کے نجی اسپتال میں آپریشن کامیاب ہوگیا، میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے مطابق آپریشن کافی سیریس تھا، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپریشن جسم کے کس حصے کا تھا اس حوالے سے متضاد خبریں سننے میں آرہی ہیں، میرا اب ریکوری روم میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میرا مزید کچھ روز اسپتال میں ہی رہیں گی جس کے بعد وہ پاکستان واپس آجائیں گی ان کی جلد صحتیاب ہونے کی امید ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments
