ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب حسینہ واجد کوٹیلی فون

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، وزیراعظم نےحسینہ واجدکی خیریت دریافت کی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔

وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کی، اور بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں