ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مخالف وکیل کے مجھ پر ذاتی حملے‘ اذیت نہیں‘ افسوس ہے‘ رابی پیر زادہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مخالف وکیل پر ذاتی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف وکیل پر ذاتی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف وکیل مجھ پر ذاتی حملے کررہے ہیں جس پر مجھے اذیت نہیں بلکہ افسوس ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ماڈل ٹائون کچہری میں رابی پیرزادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مخالف وکیل پر الزام عائد کیا وہ ان کی ذاتی پر حملے کررہے ہیں۔ گلوکارہ نے مزید کہا کہ ان پر سانپ اور دیگر جانور غیر قانونی طور پر رکھنے کا ایک بے بنیاد کیس بنایا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں