ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی معیشت میں موبائل فون کا حصہ 16.7بلین ڈالر ہے، جی ایس ایم اے

 لاہور: موبائل نیٹ ورک آپریٹرز کی بین الاقوامی تنظیم جی ایس ایم اے کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کے صارفین کا ملکی جی ڈی پی میں 5.4فیصد یا 16.7بلین ڈالر حصہ ہے۔

رپورٹ ’’ پاکستان میں سسٹم کو ڈیجیٹلائزکرنے میں موبائل فون کی طاقت‘‘میں بتایا گیاہے کہ ملک ڈیجٹیلائزیشن سے معاشی وسماجی فوائد حاصل کررہاہے جب کہ پاکستان میں موبائل فون کے صارفین کا ملکی جی ڈی پی میں 5.4فیصد یا 16.7بلین ڈالر حصہ ہے تاہم بڑھتی ہوئی آبادی موجودہ انفرا اسٹرکچر پر دباؤ ڈال سکتی ہے جو سماجی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بن سکتاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں