ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

 کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن اپنی گائیکی کی وجہ سے سب کو بے حد پسند ہیں، انہیں اصل پہچان کوک اسٹوڈیومیں عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان کے ساتـھ آفریں آفریں گا کر ملی تھی، جس کے بعد وہ راتوں رات مشہورہوگئیں تھیں۔

تاہم اب ان کی ایک وڈیووائرل ہوئی ہے جس سے یہ ظاہر ہورہا ہے کہ وہ محض ایک گلوکارہ نہیں بلکہ اچھا رقص کرنا بھی جانتی ہیں۔ مومنہ وائرل ہونے والی وڈیومیں خود بہت محظوظ ہوتے ہوئے رقص کررہی ہیں۔

دوسری جانب مومنہ نے رقص کرتے ہوئے جو لہنگا پہنا ہوا ہے وہ اس میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ جس کی مداح بھی خوب تعریف کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں