ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمینیٹر: ڈارک فیٹ نے ایک بار پھربڑی اسکرین پرحکمرانی قائم کرلی

لاس انجلس: ہالی ووڈ ایکشن فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ” نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں عالمی باکس آفس پر12 کروڑ سے زائد کما کر باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ہالی ووڈ سائنس فکشن سیریزٹرمینیٹرکے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ، نے ریلیز کے تین دنوں میں ہی عالمی باکس آفس پر12 کروڑتین لاکھ ڈالز کما لئے۔

امریکی باکس آفس پربھی ایکشن سے بھر پور فلم نے نمبر ون کی پوزیشن حاصل کرلی۔ فلم کو امریکا کے چار ہزار سے زائد سنیما گھروں میں ریلیزکیا گیا۔ ایڈونچرسے بھر پورسیریزکی پہلی فلم 1984 میں ریلیز ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں