ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ کا بیانیہ تحریک انصاف کے بیانئے سے کمزور قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غریدہ فارروقی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے بیانیے کو پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانے سے کمزور قرار دیدیا۔ غریدہ فارروقی نے اپنیٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا بیانیہ’’نواز کی جان پیاری ہے یا مال‘‘ سیاسی طور پر زیادہ مضبوط ہے جبکہ نون کا بیانیہ تاحال کمزور ہے۔سینئر صحافی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خوبی ہے کہ وہ اپنا بیانیہ زیادہ دبنگ طور پر عوام تک پہنچاتی ہے جبکہ ن لیگ اس معاملے میں ناکام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں