ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت سندھ کسی کو بھی سڑک بند کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ جے یو آئی (ف) نے تاحال احتجاج کے لیے اجازت طلب نہیں کی، وزیر اطلاعات سندھ نے کہاکہ قانون کے مطابق مخصوص مقام پر دھرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے، سعید غنی نے کہاکہ حب ریور روڈ کو بند کیاجائے گا تو شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، ہماری پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ سڑک بند کرنے والوں سے بات چیت کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں