ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ساحر لودھی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اداکار ساحر لودھی نے نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کردیں، وہ فلم کا اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد فلم کی کاسٹ کا انتخاب کریں گے۔ ساحر لودھی رواں برس کے آخر میں فلم کی عکسبندی کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فلم راستہ کی تکمیل کے بعد پروڈیوسر سے اختلافات ہونے کی وجہ سے اس بار وہ ذاتی طور پر فلم کے لیے سرمایہ کاری کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں