ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے ایرانی وزیر اطلاعات پر پابندی کا اعلان کردیا

امریکی محکمہ خزانہ نے  انٹر نیٹ کی جارحانہ سنسر شپ  کو بنیاد بناتے ہوئے ایرانی وزیر اطلاعات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔

سیکریٹری خزانہ اسٹیون منوچن نے ایک بیان میں کہا کہ ‘ ایران کے رہنما جانتے ہیں کہ آزاد انٹرنیٹ سے ان کی قانونی حیثیت بے نقاب ہوجائے گی اس لیے وہ حکومت مخالف مظاہروں کو روکنے کے لیے انٹرنیٹ تک رسائی بند کردیتے ہیں’۔

امریکی محکمے نے ایرانی وزیر کو سابق انٹیلی جنس عہدیدار قرار دیا جو اپوزیشن کارکنوں کے خلاف نگرانی میں ملوث رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں