ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کا لندن کے تین بڑے اسپتالوں میں طبی معائنہ

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں قیام کو آٹھ روز ہوگئے۔ اب تک ان کا لندن کے3 بڑے اسپتالوں میں طبی معائنہ کرایا جاچکا ہے‘( کل ) جمعرات کے روزپی ای ٹی اسکین ہوگا۔ سابق وزیراعظم کا ماہر امراض قلب ڈاکٹر سیگواٹ ‘ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس اور پروفیسر ڈاکٹر سائمن مکمل چیک اپ کرچکے ہیں۔ ڈاکٹرز نے نوازشریف کی میڈیکل ہسٹری کا بھی معائنہ کیا۔ مرض کی تشخیص کیلئے معالجین میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹس کا انتظار کررہے ہیں جبکہ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی کنسلٹنٹس سے روزانہ کی بنیاد پر نواز شریف کی صحت کے متعلق مشاورت کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں