ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خنجراب پاس آج ایک دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ

گلگت (آئی این پی) گلگت پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد پر خنجراب پاس آج 23 دسمبر کو ایک دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے سرحدی شہر سوست میں پھنسے چینی ڈرائیورز کو واپس بھیجا جائے گا، 80 کنٹینرز پر پاکستانی تاجروں نے چین سے مال منگوایا تھا جو سوست میں پھنسے ہوئے ہیں، پاک چین معاہدے کے تحت سرحد 30 نومبر کو بند کی جاتی ہے جو یکم اپریل 2020ء کو کھولی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں