ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی مدت آج مکمل

لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی مدت آج مکمل ہو گی، عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتوں بعد پنجاب حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم سابق وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ نے سزا معطلی کی مدت میں توسیع کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب سے تاحال رابطہ نہیں کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں