ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامیڈی اداکار امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال داخل

لاہور (کلچرل ڈیسک) کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امان اللہ خان کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نمونیا اور دمہ کے اٹیک کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا ہے، فنکار کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امان اللہ کی طبیعت دو روز میں بہتر ہو جائے گی۔ امان اللہ کے اہل خانہ نے مداحوں سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں