ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں پہلی بار سالِ نو کی آمد پر جشن منانے کا اعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اپنی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاری کر رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2020ء کی آمد پر سال نو کے استقبال کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ، موسیقی پروگرامات اور دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی۔ سعودی عوام 31 دسمبر کو شام 6 سے ایک بجے تک ایک مخصوص مقام پر جشن کا انتظام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں اس سے قبل نئے سال کی آمد پر کسی قسم کے جشن کی تقریبات نہیں منائی جاتی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں