ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک احمد خان کے جواب نے فیصل واوڈا اور کاشف عباسی کو خاموش کروا دیا

اگر بات کرنی ہے تو کھل کر کرتے ہیں، میں ان کو بوٹ کاوزن بھی بتا دیتا ہوں پھر، ن لیگی رہنما
رہنما نون لیگ فیصل واوڈا اور کاشف عباسی نے فیصل واوڈا اور کاشف عباسی کی بولتی بند کروا دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رہنما نون لیگ نے فیصل واوڈا اور کاشف عباسی کی بولتی بند کروا دی۔کاشف عباسی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رہنما ملک احمد خان کی جانب سے اینکر کاشف عباسی او ر فیصل واوڈا کو خاموش کروا دیا گیا۔گزشتہ روز جب فیصل واوڈا کی بدتمیزی کے بعد اپوزیشن کے رہنماوں کی جانب پروگرام سے واک آوٹ کیا گیا تھا ،اسی پروگرام میں بات کرتے ہوئے رہنما نون لیگ ملک احمد خان کی جانب سے بعد میں بات کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر وفاقی وزیر کو بوٹ پر ہی بات کرنی ہے تو کھل کر بات کر لیتے ہیں، اس میں ایسی کونسی بات ہے۔مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ چاہتے ہیں تو میں انہیں بوٹ کا وزن بھی بتا دیتا ہوں، پھر انہیں سب پتہ چل جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں