ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: شہریت کا متنازع قانون عدالت عظمیٰ میں چیلنج

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت کے متنازع بھارتی قانون (سی اے اے) کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق انڈین یونین مسلم لیگ نے عدالت عظمیٰ سے درخواست کی ہے کہ پاپولیشن رجسٹر پروجیکٹ پر حکم امتناع جاری کیا جائے اور بھارتی حکومت کو این آر سی پر عملدرآمد سے روکا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں