ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں کم وزن روٹی بیچنے پر 59 نانبائیوں کو جیل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور نے کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے پشاور کے مختلف علاقوں سے 59 نانبائیوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔ پشاور میں پکی روٹی 115 گرام کا سرکاری نرخ 10 روپے مقرر ہے اور اس کا باقاعدہ طور پر مشاورت سے ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں