ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریما نے مستقل طور پر پاکستان منتقل ہونے کا ارادہ کرلیا

کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما خان نے مستقل طور پر پاکستان شفٹ ہونے کا ارادہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریما خان نے یہ فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کیا ہے کیونکہ ڈاکٹر طارق شہاب بھی ان کے ساتھ پاکستان شفٹ ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ڈاکٹر طارق شہاب لاہور کے نیشنل اسپتال میں کام کریں گے جبکہ ریما خان ایک بار پھر شوبز میں باقاعدگی سے کام کا ارادہ رکھتی ہیں، اس کے لیے وہ اپنے پروڈکشن ہائوس کا بھی اعلان کر چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں