ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ریلوے کا تجاوزات کے خلاف آج بڑا آپریشن

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جمعرات کو بڑا آپریشن کیا جائے گا، عدالت عظمیٰ کی ہدایت پر کراچی سرکلر ریلوے کے ٹریک کو کلیئر کرنے کے لیے سٹی اسٹیشن سے ڈرگ روڈ اسٹیشن تک ٹریک کے دونوں جانب تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریلوے اراضی پر غیر قانونی طور پر قابض افراد ازخود قبضہ چھوڑ دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں