ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں کوروناسے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ، ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی تصدیق کرنے کی خوشی ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے متاثر چار پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ہیں،انہیں جمعرات کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا بھی جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے 98 فیصد پوری طرح کنفرم مریض ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں