ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افریقی یونین کا نہضہ ڈیم پر اختلاف ختم کرنے پر زور

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ممالک کے اتحاد افریقی یونین نے متنازع آبی ذخیرے نہضہ ڈیم پر اختلاف ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ جمعے کے روز افریقی یونین نے مصر، سوڈان اور ایتھوپیا سے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کا حل نکالیں۔ ساتھ ہی افریقی اتحاد اور ایتھوپیا نے عرب لیگ کی جانب سے اس مسئلے پر مصر کے حق میں منظور کی گئی قرارداد کو مسترد کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں