ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایان علی کے دل کا ٹکڑا کون؟ڈالر گرل نے بتا دیا

میرے خاندان کا سب سے چھوٹا ممبر مسٹر گریمی ہے‘انسٹا گرام پر ویڈیو شیئرکردی
گریمی ماڈل کتے کا نام ہے جو اس وقت تصویر میں ان کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک عرصہ کی خاموشی کے بعد کرنسی اسمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کا کہنا ہے کہ میری خاندان کا سب سے چھوٹا ممبر مسٹر گریمی ہے۔انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ماڈل ایان علی نے لکھا کہ خاندان کے سب سے چھوٹے ممبر مسٹر گریمی میرے دل کا ٹکڑا ہے، اس کے نئے انسٹاگرام اکائونٹ کو فالو کریں۔یہاں پر بہت سارے لوگ حیران ہو رہے ہوں گے کہ تصویر میں ایان علی کے ساتھ کوئی بھی موجود نہیں تو گریمی کون ہے، یہاں بتاتے چلیں کہ گریمی ماڈل کتے کا نام ہے جو اس وقت تصویر میں ان کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں