ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایدھی فائونڈیشن کا کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ایران کو 3کروڑ کا چیک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایدھی فائونڈیشن نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ایران کو تین کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا، اس ضمن میں ایرانی قونصلیٹ میں سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے فیصل ایدھی نے ایرانی ریڈکریسنٹ کے ذریعے ایران کے قونصل جنرل کو تین کروڑ پندرہ لاکھ (دو لاکھ امریکی ڈالر) کا امدادی چیک دیا جس کی رقم کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے خرچ کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں