ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس: برطانوی وزیر اعظم کی طبیعت میں بہتری

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت میں آکسیجن کے ذریعے کافی بہتری آئی ہے مگر وہ تاحال آئی سی یو میں ہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جوز بٹلز نے اپنی شرٹ نیلام کردی

یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم کو بخار اور کھانسی کی شکایت تھی  تاہم گزشتہ 2 روزقبل اچانک طبیعت خراب ہونے پرانہیں سینٹ تھامس اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور ان کی غیرموجودگی میں برطانوی وزیر خارجہ ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔

واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو 2 ہفتے قبل جان لیوا کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی  تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں