ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں طلاق

لاہور: پاکستان کی معروف فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں علیحدگی ہو گئی۔

معروف اداکارہ انجمن کے خاوند سعید احمد المعروف لکی نے باقاعدہ وڈیو پیغام میں طلاق کی تصدیق کردی ہے۔

دوسری جانب فلم اسٹار انجمن نے آڈیو پیغام کے ذریعے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بہت کوشش کی لیکن یہ رشتہ مزید آگے نہیں بڑھ سکتا، اس لیے ہم دونوں نے باہمی رضامندی کے ساتھ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنے راستے جدا کر لیے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں