ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشری انصاری کی دہاڑی دار طبقے کیلئے تجویز

کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کورونا وائرس کے باعث دیہاڑی کرنے والے مزدور طبقے کے لیے تجویز پیش کردی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں کہاکہ اس وقت اس وبا سے ہمارے ملک کے روز دیہاڑی کرنے والے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوں گے اور ہمارے معاشرے کے صاحب حیثیت شہریوں اور اداکاروں کو مل کر ان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ لوگ اپنی فیملی کو روٹی کھلا سکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں