ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قابض اسرائیلی حکام نے 6 فلسطینی مکانوں کی تعمیر روک دی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے ضلع طولکرم کے گاؤں عقبہ میں کئی فلسطینی مکانات کی تعمیر روکنے کے احکامات جاری کیے۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے گاؤں پر دھاوا بول دیا جہاں نام نہاد اسرائیلی منصوبہ بندی اور عمارت کمیٹی کے افسران اور فوجیوں نے گاؤں کے 6 افراد کو زبردستی نوٹس سونپ دیے جس میں انہیں اپنے مکانات کی تعمیر روکنے کا حکم دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں