ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک بھارت سرحد پر دو بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک بھارت سرحد پر بھارت کے 2 جاسوس گرفتار کرلیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک بھارت سرحد پر بارڈر کراس کرتے ہوئے 2 بھارتی جاسوسوں کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے نور محمد وانی اور اس کے ساتھی فیروز احمد لون نے بھارت کے لیے جاسوسی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا تعلق بانڈی پورہ جموں کشمیر سے ہے اور انہیں بھارتی فوج نے ڈرا دھمکا کر جاسوسی پر مجبور کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں