ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد پی پی وارڈ9 کے انفارمیشن سیکرٹری کا اظہار تعزیت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی وارڈ 9 کے سابق انفارمیشن سیکرٹری عارف خان اچکزئی کی دادی کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 66 کے صدر پاشا قاضی اور سابق جنرل سیکرٹری عبدالمنان صدیقی نے ان کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے اور ان کے عزیزوں سے تعزیت کی۔ اس موقعے پر پی پی پی وارڈ 9 کے سابق صدر شہاب الدین قریشی و دیگر ورکر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں