ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی کا سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی: معروف کرکٹ اسٹارقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق امیر جماعت اسلامی  سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شاہد آفرید نے کہاکہ خدائے بزرگ و برتر، سید منور حسن کے درجات بلند کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستانی سیاست میں  ایک نڈر، وضع دار اور منافقت کو رد کرنے والے رہنما سے محروم ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں