ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ: مساجد پر حملہ کرنے والے کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی

ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے برینٹن ٹیرنٹ کو سزا سناتے ہوئے تاریخ مقرر کی جب کہ استغاثہ نے تاخیر کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شہدا کے اہل خانہ اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں