ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اہلیہ کے ساتھ ہارون کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

اسلام آباد: گلوکارہارون کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔ گلوکارہارون گزشتہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے تھے اورخوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ سچی محبت بڑی طاقت وراورخوبصورت ہوتی ہے اوراسی محبت کا وہ انتظار بھی کررہے تھے۔

گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراہلیہ کے ساتھ چند تصاویرشیئرکیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں