ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مخالفین سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ مخالفین جتنی مرضی اے پی سیز کرلیں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔

چوہدری سرور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور ثقافیت کے حامی ہیں، عوام اپوزیشن کی کسی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو حکومت کے لیے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نیب میں ترمیم لانا چاہتی ہے تو معاملہ پارلیمنٹ میں لے کر آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں