ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سبی کے قریب ٹریفک حادثے میں 10افراد جاں بحق، 15 زخمی

سبی شاہراہ پر ڈھاڈر کے قریب وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سبی شاہراہ پر ڈھاڈر کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق سبی روڈ ویگن حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں ہونے والوں میں میں خواتین اور بچے بھی شامل جب کہ حادثے کے شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں