ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کمبوڈیا میں خِمر انقلاب کا جلاد دورانِ قید مر گیا

پنوم پن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں خمر روج انقلاب کے دور کا بدنام زمانہ جیلر کانگ گیک ایو دوران قید ہلاک ہوگیا۔ اسے 2012ء میں اقوام متحدہ کے ایک ٹریبونل کی طرف سے جنگی جرائم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ کانگ پر الزام تھا کہ 1970ء میں اس نے کمبوڈیا میں ماؤ فوجی آمریت کے دوران ہزاروں لوگوں پر تشدد کرکے قیدخانوں میں بھردیا تھا۔ اس دوران وہ وہاں ہونے والے قتل عام میں بھی ملوث رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں