ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈگری،چوری و رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ،شہری پریشان

ڈگری(نمائندہ جسارت)ڈگری میں بڑھتی ہوئی چوری اور رہزنی کی وارداتوں کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار۔شہر میں چوروں رہزنوں کا ٹولہ سرگرم۔اتوار کے روز پولیس اسٹیشن ڈگری کی حدود میں چمبڑ روڈ نزد بادل شاہ میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار4 نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر کار سوار اورنگزیب آرائیں سے 10 سے 15 ہزار نقد رقم اور ایک موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ آخری اطلاعات تک مقدمہ درج نہیں ہوسکا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں