ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل ہاکی انڈر16 بوائز چیمپین شپ 28 نومبر سے پشاور میں کھیلی جائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی انڈر16 بوائز چیمپین شپ 28 نومبر سے 10 دسمبر 2020 لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ، پشاور میں کھیلی جائے گی ، جس میں ملک سے 13انڈر16 بوائز ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر16 بوائز ہاکی چیمپین شپ میں پنجاب کی 4،۔سندھ کی2، خیبرپختونخوا کی2، بلوچستان 2، جبکہ اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیرکی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں