ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں 12 ربیع الاول عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کراچی: ملک بھر میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کی مناسبت سے 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دن کا آغاز نماز فجر کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جب کہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام کی محافل سے ہوا اور ملکی سلامتی و خوشحالی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

کراچی، لاہو، سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عید میلادالنبی کے جلوس نکالے گئے جن میں عاشقانِ رسول نے درود و سلام کہہ کر اپنے نبی سے محبت کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں